حفیظ کے گھر پر چوری،ڈالرز،پائونڈز اور درہم  سمیت کروڑوں  کا صفایا
| | | | | | |

حفیظ کے گھر پر چوری،ڈالرز،پائونڈز اور درہم سمیت کروڑوں کا صفایا

لاہور،کرک اگین رپورٹ حفیظ کے گھر پر چوری،ڈالرز،پائونڈز اور درہم سمیت کروڑوں کا صفایا۔پی ایس ایل میں مصروف محمد حفیظ کے گھر چوروں کی بڑی مصروفیات۔ہاتھ دکھادیئے۔ملک میں اس وقت ڈالرز،پائونڈز اور غیر ملکی کرنسی کی کمی ہے۔حفیظ کے گھر سے کروڑوں روپے کی چوری کرگئے۔ محمد حفیظ کے گھر چوری کی واردات ہوگئی، کرکٹر…