حیدر علی کا بیٹنگ کرتے دماغ مائوف،کرکٹ دنیا کا عجب رن آئوٹ
| | |

حیدر علی کا بیٹنگ کرتے دماغ مائوف،کرکٹ دنیا کا عجب رن آئوٹ

  ڈرہم،کرک اگین رپورٹ حیدر علی کا بیٹنگ کرتے دماغ مائوف،کرکٹ دنیا کا عجب رن آئوٹ۔پاکستانی کھلاڑی حیدر علی نیشنل اسکواڈ سے باہر ہیں۔شروع میں متعدد چانسز کے باوجود وہ اپنی فارم نہ دکھاسکے،اس سیزن میں انگلینڈ میں کائونٹی کرکٹ کھیل رہے ہیں۔تازہ ترین اننگ میں جو کچھ انہوں نے کیا،اس سے لگتا ہے کہ…