ٹی 20 ورلڈکپ 2024،بقا کی جنگ،دو پروٹیز پیسرکا دھماکے سے ٹکرائو،گرائونڈ سے باہر،ایک فیلڈ سے آئوٹ
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،بقا کی جنگ،دو پروٹیز پیسرکا دھماکے سے ٹکرائو،گرائونڈ سے باہر،ایک فیلڈ سے آئوٹ

انٹیگا،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،بقا کی جنگ،دو پروٹیز پیسرکا دھماکے سے ٹکرائو،گرائونڈ سے باہر،ایک فیلڈ سے آئوٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جنوبی افریقا کے 2 ٹاپ بائولرز آپس میں ٹکراکر بائونڈری لائن سے باہر جاگرے۔خوفناک تصدام کے نتیجہ میں ایک سائن بورڈ سے جا لگا۔میدان سے باہر۔ انٹیگا میں آئی…