حسن علی نے دوران میچ ہزاروں فینز کو نئے کھیل پر لگادیا،ڈانس بھی کروایا
| | |

حسن علی نے دوران میچ ہزاروں فینز کو نئے کھیل پر لگادیا،ڈانس بھی کروایا

میلبرن،کرک اگین رپورٹ حسن علی نے دوران میچ ہزاروں فینز کو نئے کھیل پر لگادیا،ڈانس بھی کروایا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کھیل جیسا ہو،جہاں پھنسا ہو،حسن علی کے اپنے ہی کھیل ہوتے ہیں۔انہوں نے پاکستان اور آسٹریلیا ٹیسٹ کے تیسرے روز میچ کے دوران ہزاروں فینز کے ساتھ اپنا میچ لگادیا اور…