| | |

حسن علی نے دوران میچ ہزاروں فینز کو نئے کھیل پر لگادیا،ڈانس بھی کروایا

میلبرن،کرک اگین رپورٹ

حسن علی نے دوران میچ ہزاروں فینز کو نئے کھیل پر لگادیا،ڈانس بھی کروایا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کھیل جیسا ہو،جہاں پھنسا ہو،حسن علی کے اپنے ہی کھیل ہوتے ہیں۔انہوں نے پاکستان اور آسٹریلیا ٹیسٹ کے تیسرے روز میچ کے دوران ہزاروں فینز کے ساتھ اپنا میچ لگادیا اور ایسا لگایا کہ فینز ان کے ساتھ ہی کھیلنے لگے۔

مچل مارش کا ناقابل یقین کیچ،فیملی سمیت سب ششدر

بائونڈری لائن پر موجود حسن علی نے اچانک بازو گھمانے شروع کئے تو گرائونڈ میں موجود  فینز نے ان کی نقل اتارنی شروع کردی۔حسن علی نے بازوں کی رفتار اور تیز کی،فینزن نے بھی تیز کردی،دائیں ،بائیں،آگے پیچھے ایک جیسی حرکت تھی۔

اگلے لمحات میں انہوں نے اچھلنے کے انداز میں ہلکا پھلکا ڈانس شروع کردیا،فینز بھی ان کی نقل میں یہی کچھ کرنے لگے،کمنٹیٹرز ہنس پڑے اور ٹی وی پردیکھےوالوں نے نے بھی خوب انجوائے کیا۔

سرفراز احمد بابر اعظم سے کیا کہنے یہاں تک پہنچے

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف 5 وکٹ پر 173 اسکور کر لئے،مچل مارش 96 بناکر گئے تو سٹیون سمتھ ففٹی کے ساتھ موجود تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *