| | |

مچل مارش کا ناقابل یقین کیچ،فیملی سمیت سب ششدر

میلبرن،کرک اگین رپورٹ

مچل مارش کا ناقابل یقین کیچ،فیملی سمیت سب ششدر۔مچل مارش ششدر،مچل مارش کی فیملی ششدر،ایم سی جی میں ہزاروں فینز ششدر۔اپنی ٹیم کو مشکلاتسے نکالنے والے رائٹ ہینڈ بیٹر مچل مارش 96 رنز بناکر آئوٹ ہوئے۔

سرفراز احمد بابر اعظم سے کیا کہنے یہاں تک پہنچے

آسٹریلیا کیلئے نہایت ناگفتہ حالات میں چارج سنبھالنے والے مچل مارش کا کیچ  20 کے انفرادی اسکور پر عبداللہ شفیق نے ڈراپ کردیا۔اانتہائی آسان کیچ تھا۔

سمتھ کے ساتھ مل کر 5 ویں وکٹ کی شراکت میں مارش نے 153 رنز کی شراکت بنائی۔169 کے اسکور پر مارش میر حمزہ کی بال پرآغا سلمان کے ہاتھوں کیچ ہوگئے ،یہ کیچ ناقابل یقین تھا لیکن ڈائیو لگاکر پکڑا گیا۔

آسٹریلیا نے5 وکٹ پر 170 اسکور بنالئے تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *