مچل مارش کا ناقابل یقین کیچ،فیملی سمیت سب ششدر
| | |

مچل مارش کا ناقابل یقین کیچ،فیملی سمیت سب ششدر

میلبرن،کرک اگین رپورٹ مچل مارش کا ناقابل یقین کیچ،فیملی سمیت سب ششدر۔مچل مارش ششدر،مچل مارش کی فیملی ششدر،ایم سی جی میں ہزاروں فینز ششدر۔اپنی ٹیم کو مشکلاتسے نکالنے والے رائٹ ہینڈ بیٹر مچل مارش 96 رنز بناکر آئوٹ ہوئے۔ سرفراز احمد بابر اعظم سے کیا کہنے یہاں تک پہنچے آسٹریلیا کیلئے نہایت ناگفتہ حالات میں…