دوسرا ٹی 20 آج،انگلینڈ برتری کو دہراکرنے کے مشن پر اور پاکستان
| | | | |

دوسرا ٹی 20 آج،انگلینڈ برتری کو دہراکرنے کے مشن پر اور پاکستان

کراچی،کرک اگین رپورٹ File Photo,Twitter Image/PCB پاکستان اور انگلینڈ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 22 ستمبر کو دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلیں گے۔پہلا میچ ہارنے کے بعد سے قومی ٹیم قدرے دبائو میں اور انگلش ٹیم اعتماد میں ہوسکتی ہے۔یہ اس لئے بھی کہ 17 برس بعد کی کرکٹ،سخت سکیورٹی اور دوسرے حالات کے…