دھرم شالہ کی پہاڑیوں سے فاسٹ بائولر کا منفرد کارنامہ،700 ٹیسٹ وکٹ مکمل،پھر بھی رنجیدہ
| | | |

دھرم شالہ کی پہاڑیوں سے فاسٹ بائولر کا منفرد کارنامہ،700 ٹیسٹ وکٹ مکمل،پھر بھی رنجیدہ

دھرم شالہ،کرک اگین رپورٹ دھرم شالہ کی پہاڑیوں سے فاسٹ بائولر کا منفرد کارنامہ،700 ٹیسٹ وکٹ مکمل،پھر بھی رنجیدہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی مقام دھرم شالہ کی اونچی پہاڑیوں میں گھرے کرکٹ اسٹیڈیم سے ایک نیاکام ہوا ہے۔عالمی کرکٹ میں پہلی بار کسی فاسٹ بائولر نے 700 ٹیسٹ وکٹیں مکمل کرنے…