محمد حفیظ پنجاب بینک پر برس پڑے
| | |

محمد حفیظ پنجاب بینک پر برس پڑے

  اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کے سابق کپتان محمد حفیظ پاکستانی بینک پر برس پڑے ۔انہوں نے سوشل میڈیا پر ناراضگی کی ساری صورتحال بتادی،تصاویر بھی شیئر کردیں۔ حفیظ نے ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ انتہائی خراب اور پھٹیک آن لائن سروس ۔دی بینک آف پنجاب کی سروس خراب ہے۔ حفیظ نے…