| | |

محمد حفیظ پنجاب بینک پر برس پڑے

 

اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ

 

پاکستان کے سابق کپتان محمد حفیظ پاکستانی بینک پر برس پڑے ۔انہوں نے سوشل میڈیا پر ناراضگی کی ساری صورتحال بتادی،تصاویر بھی شیئر کردیں۔

حفیظ نے ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ

انتہائی خراب اور پھٹیک آن لائن سروس ۔دی بینک آف پنجاب کی سروس خراب ہے۔
حفیظ نے لکھا ہے کہ میں سادہ انداز میں صرف فنڈز ٹرانسفر کررہا،اس میں میرے 3 گھنٹے لگ گئے اور ناکامی ہوئی ہے۔

حفیظ نے دی بینک آف پنجاب اور اس کے سی ای او کو بھی ٹیگ گیا۔
اس پر سوشل میڈیا صارفین نے ان کے ساتھ اظہار یک جہتی کیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *