بابر اعظم اور رضوان کو کسی ٹیم نے لینا گوارا نہیں کیا،حیران کن ملک سے 5 ٹاپ پلیئرز آگئے
| | |

بابر اعظم اور رضوان کو کسی ٹیم نے لینا گوارا نہیں کیا،حیران کن ملک سے 5 ٹاپ پلیئرز آگئے

  لندن،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم اور رضوان کو کسی ٹیم نے لینا گوارا نہیں کیا،حیران کن ملک سے 5 ٹاپ پلیئرز آگئے۔دی ہنڈریڈ کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز 23 جولائی 2024 سے دفاعی چیمپئن اوول انوینسیبلز، برمنگھم فینکس کے میچ سے ہو رہا ہے۔ مردوں کے ڈرافٹ میں ٹاپ  ریٹ پاؤنڈ 125,000 کے معاہدوں…