پاکستانی ٹیم پر بار بار خود کش حملے،رمیز راجہ مزید بھی کچھ بتارہے
| | | |

پاکستانی ٹیم پر بار بار خود کش حملے،رمیز راجہ مزید بھی کچھ بتارہے

  لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم پر بار بار خود کش حملے،رمیز راجہ مزید بھی کچھ بتارہے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی ٹیم پر بار بار خود کش حملے ہوئے ہیں۔کرنے والے نجم سیٹھی اور یہ صاحب ذکا اشرف ہیں۔بابر اعظم سے کپتانی بھی لے لی۔اوپننگ بھی بدل ڈالی۔بنچ سٹرینتھ کے چکر…