افغان وکٹ کیپر نے گلوز دے مارے،مکی آرتھر کا سانس بند ہوگیا،ہزیمت سے بچنے کی خوشی
| | | |

افغان وکٹ کیپر نے گلوز دے مارے،مکی آرتھر کا سانس بند ہوگیا،ہزیمت سے بچنے کی خوشی

ہمنٹوٹا،کرک اگین رپورٹ افغان وکٹ کیپر نے گلوز دے مارے،مکی آرتھر کا سانس بند ہوگیا،ہزیمت سے بچنے کی خوشی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ یہ ایک ناقابل یقین بات تھی،پاکستان کو ہرانبے کیلئے افغانستان ٹیم نے ہر حربہ استعمال کیا،آخری اوورز میں زبان کا استعمال بھی چل رہا تھا۔ساتھ میں خفیہ ہاتھا پائی…