ایل بی آئوٹ قرار،ریویو مانگنے پر ٹم سیفرٹ اور شعیب ملک کو امپائر کاانکار،میدان سے باہر جانے کا حکم
| | | | | | |

ایل بی آئوٹ قرار،ریویو مانگنے پر ٹم سیفرٹ اور شعیب ملک کو امپائر کاانکار،میدان سے باہر جانے کا حکم

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 کے سخت میچ میں کراچی کنگزکیلئے کھیلنے والے ٹم سائفرٹ کو امپائر نے ایل بی ڈبلیو آئوٹ قرار دے دیا لیکن اسے ریویو لینے سے روک دیا،شعیب ملک کے ساتھ ملکر ٹم سائفرٹ ریویو کا اصرار کرتے پائے گئے لیکن امپائر نے قریب آکر دینے سے انکار کردیا۔…