آسٹریلیا میں غیر ملکی کرکٹر کو بادشاہ بنادیا گیا
| | | | | |

آسٹریلیا میں غیر ملکی کرکٹر کو بادشاہ بنادیا گیا

سڈنی،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے کھلاڑی زک کرولی کو آسٹریلیا میں بادشاہ کا ٹائٹل مل گیا،ایک اخبار کی ہیڈ لائنز پر کرکٹر کہ اٹھے کہ اگر میں اس پر ہنسا نہ تو رئوں گا ضرور۔معاملہ کیا ہے۔ مغربی آسٹریلوی نےبز بال کا بادشاہ کا لیبل زک کرولی پر لگایا ہے، پرتھ سکارچرزنے بگ بیش لیگ…