کولمبو کی بارش یا جے شاہ پر رونا دھونا بنتا نہیں،انگلینڈ کی برسات میں کیویز جکڑے گئے
| | | | | |

کولمبو کی بارش یا جے شاہ پر رونا دھونا بنتا نہیں،انگلینڈ کی برسات میں کیویز جکڑے گئے

سائوتھمپٹن،کرک اگین رپورٹ کولمبو کی بارش یا جے شاہ پر رونا دھونا بنتا نہیں،انگلینڈ کی برسات میں کیویز جکڑے گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بارش بھی تھی،اوورز بھی کم ہوئے ،میچ کا فیصلہ پھر بھی ہوگیا۔انگلینڈ نے کیویز کا بھرکس نکالا لیکن اس سے قبل اس کی 5 وکٹیں 55 تک گرچکی…