شاداب خان کی مہندی،کس کرکٹر کی اہلیہ رنگ چڑھارہی ہیں
| | | |

شاداب خان کی مہندی،کس کرکٹر کی اہلیہ رنگ چڑھارہی ہیں

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ شاداب خان کی مہندی،کس کرکٹر کی اہلیہ رنگ چڑھارہی ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان کی مہندی تقریب ہوگئی ہے۔راولپنڈی میں ہونے والی مہندی تقریب کی تصاویر اور ویڈیو وائرل ہورہی ہیں۔ان کی شادی پاکستان کے لیجنڈری کرکٹر ثقلین مشتاق کی بیٹی سے ہورہی ہے۔ شاداب خان کی شادی بھی…