رضوان بڑے حادثہ سے میں بال بال بچے،سراج نے بال مارکر کسر نہ چھوڑی،رن لینے سے روکنے کی کوشش
| | | | | | |

رضوان بڑے حادثہ سے میں بال بال بچے،سراج نے بال مارکر کسر نہ چھوڑی،رن لینے سے روکنے کی کوشش

نیویارک،کرک اگین رپورٹ رضوان بڑے حادثہ سے میں بال بال بچے،سراج نے بال مارکر کسر نہ چھوڑی،رن لینے سے روکنے کی کوشش۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے پاکستان بھارت میچ میں ایک حادثہ ہوتے ہوتے رہ گیا۔محمد رضوان خوش قسمتی سے بچ گئے،ورنہ نیویارک…