ون ڈے سیریز،بنگلہ دیش کا سری لنکا کوپہلے میچ میں بڑا سرپرائز
| | |

ون ڈے سیریز،بنگلہ دیش کا سری لنکا کوپہلے میچ میں بڑا سرپرائز

چٹوگرام،کرک اگین رپورٹ ون ڈے سیتیز،بنگلہ دیش کا سری لنکا کوپہلے میچ میں بڑا سرپرائز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش نے ون ڈے سیریز میں اچھی شروعات کی  ہیں اور چٹوگرام میں افتتاحی میچ بڑے فرق سے جیت لیاہے،اس سےقبل وہ سری لنکا سے ٹی 20 سیریز ہارے تھے۔ آل راؤنڈ…