| | |

ون ڈے سیریز،بنگلہ دیش کا سری لنکا کوپہلے میچ میں بڑا سرپرائز

چٹوگرام،کرک اگین رپورٹ

ون ڈے سیتیز،بنگلہ دیش کا سری لنکا کوپہلے میچ میں بڑا سرپرائز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش نے ون ڈے سیریز میں اچھی شروعات کی  ہیں اور چٹوگرام میں افتتاحی میچ بڑے فرق سے جیت لیاہے،اس سےقبل وہ سری لنکا سے ٹی 20 سیریز ہارے تھے۔

آل راؤنڈ شو سب سے پہلے باؤلرز نے ترتیب دیا جنہوں نے سری لنکا کو صرف 255 تک محدود کر دیا، اس کے بعد کپتان نجم الحسین کی ناقابل شکست سنچری نے  بنگلہ دیش کو 32 گیندیں قبل فتح دلوادی۔

 بنگلہ دیش کی جیت میں شانتو کے ساتھ مشفق الرحیم کی شراکت میں پانچویں وکٹ کے تعاقب میں 165 رنز کی ناقابل شکست شراکت تھی،ورنہ ایک موقع پر 23 پر 3 کھلاڑی پویلین تھے۔

 

سری لنکن ٹیم 7 بالز قبل 225 پر آئوٹ ہوئی۔نجم الحسین کے 122 اور مشفیق الرحیم کے ناقابل شکست 73 رنزنےسری لنکا کی 6 وکٹ کی بڑی شکست میں اہم کردار اداکیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *