روہت شرما،ویرات کوہلی بھارتی ٹیم سے ڈراپ،دھون ون ڈے اسکواڈ سے آئوٹ،اعلان
| | |

روہت شرما،ویرات کوہلی بھارتی ٹیم سے ڈراپ،دھون ون ڈے اسکواڈ سے آئوٹ،اعلان

ممبئی،کرک  اگین رپورٹ بھارت نے ویرات کوہلی کے ساتھ کپتان روہت شرما کو بھی ٹی20 اسکواڈ سے باہر نکال دیا ہے۔سری لنکا کے خلاف محدود اوورز سیریز کے 2اسکواڈز کا اعلان کیا گیا ہے۔ان کے ساتھ کے ایل راہول بھی ڈراپ ہیں۔ایشیا کپ اور ٹی20 ورلڈکپ میں ناکامی کے بعد بھارتی سلیکٹرز مستقبل کامنطرنامہ ابھی…