سری لنکا کرکٹ معطلی،آئی سی سی کا نیا فیصلہ جاری
| |

سری لنکا کرکٹ معطلی،آئی سی سی کا نیا فیصلہ جاری

دبئی،کولمبو،کرک اگین رپورٹ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بورڈ نے آج سری لنکا کرکٹ (ایس ایل سی) کی معطلی کو فوری طور پر ختم کر دیا ہے۔ سری لنکا کرکٹ کو نومبر میں معطل کر دیا گیا تھا کیونکہ وہ بطور آئی سی سی ممبر اپنی ذمہ داریوں کی سنگین خلاف ورزی کر رہا…