دوران سیریز 3 سری لنکن کرکٹرزکی ایک ہی روز شادی،اسکواڈ میں واپسی شرط
| |

دوران سیریز 3 سری لنکن کرکٹرزکی ایک ہی روز شادی،اسکواڈ میں واپسی شرط

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایک ہی روز نیشنل کرکٹ ٹیم کے 3 اراکین کی شادی،یہ نیشنل کھلاڑی پاکستان کے نہیں بلکہ سری لنکا کے ہیں۔کولمبو میں تینوں کی شادیاں الگ الگ مقامات پر ہوئی ہیں۔ انگلینڈ کی پاکستان میں آخری سیریز،پچ ٹمپرنگ پر راتوں رات شاہد آفریدی کیلئے بڑی سزا چارتھ اسالنکا،کسن راجیتھا اورپاتھم نسانکا کی…