| |

دوران سیریز 3 سری لنکن کرکٹرزکی ایک ہی روز شادی،اسکواڈ میں واپسی شرط

کولمبو،کرک اگین رپورٹ

ایک ہی روز نیشنل کرکٹ ٹیم کے 3 اراکین کی شادی،یہ نیشنل کھلاڑی پاکستان کے نہیں بلکہ سری لنکا کے ہیں۔کولمبو میں تینوں کی شادیاں الگ الگ مقامات پر ہوئی ہیں۔

انگلینڈ کی پاکستان میں آخری سیریز،پچ ٹمپرنگ پر راتوں رات شاہد آفریدی کیلئے بڑی سزا

چارتھ اسالنکا،کسن راجیتھا اورپاتھم نسانکا کی یہ شادیاں ہیں۔ایک اور مزے کی بات یہ ہے کہ یہ تینوں کرکٹرزافغانستان کے خلاف جاری ون ڈے سیریز میں سری لنکن ٹیم کا حصہ ہیں،جس کا ایک میچ گزشتہ رات ہی بارش کی نذر ہوگیا تھا۔ایک اور حیران کن بات یہ ہے کہ تینوں ہی آج شادی کے فوری بعد واپس اسکواڈ جوائن کریں گے۔بدھ کو آخری ون ڈے میچ ہوگا۔

ایک اور میچ بارش کی نذر،افغانستان کا ورلڈکپ ٹکٹ کنفرم،سری لنکا شدیدخطرے میں

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *