جسپریت بمراہ کو سزا،دوسرے ٹیسٹ کیلئے بھارتی اسکواڈ میں خان طلب
| | |

جسپریت بمراہ کو سزا،دوسرے ٹیسٹ کیلئے بھارتی اسکواڈ میں خان طلب

ممبئی،کرک اگین رپورٹ جسپریت بمراہ کو سزا،دوسرے ٹیسٹ کیلئے بھارتی اسکواڈ میں خان طلب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی نے بھارتی پیسر جسپریت بمراہ کو سزا سنادی ہے۔ندوستان اور انگلینڈ کے درمیان حیدرآباد میں کھیلے جانے والے ابتدائی ٹیسٹ میں آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی  خلاف ورزی کرنے…