قومی انڈر19 کرکٹ ٹورنامنٹ،ایک ہی صوبہ سے دونوں ٹیمیں فائنل میں
| | |

قومی انڈر19 کرکٹ ٹورنامنٹ،ایک ہی صوبہ سے دونوں ٹیمیں فائنل میں

کراچی،22 اگست 2022،پی سی بی میڈیا ریلیز سندھ کی دونوں ٹیموں نے قومی انڈر19 کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنالی، ٹرافی کے لیےچار روزہ فائنل سندھ بلوز اور سندھ وائٹس کے درمیان جمعرات سے یو بی ایل گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کے پانچویں اور آخری راؤنڈ کے اختتام پر پول اے سے…