بابر اعظم اور شاہد خان آفریدی میں پڑا سنوکر مقابلہ
| | |

بابر اعظم اور شاہد خان آفریدی میں پڑا سنوکر مقابلہ

کراچی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم اور شاہد خان آفریدی میں پڑا سنوکر مقابلہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے دیگر کرکٹرز کے ساتھ سابق لیجنڈری کرکٹر شاہد خان آفریدی کے گھر کا دورہ کیا اور وہاں خوب ہلا گلہ کیا۔اس موقع پر ماضی اور حال کے…