| | |

بابر اعظم اور شاہد خان آفریدی میں پڑا سنوکر مقابلہ

کراچی،کرک اگین رپورٹ

بابر اعظم اور شاہد خان آفریدی میں پڑا سنوکر مقابلہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے دیگر کرکٹرز کے ساتھ سابق لیجنڈری کرکٹر شاہد خان آفریدی کے گھر کا دورہ کیا اور وہاں خوب ہلا گلہ کیا۔اس موقع پر ماضی اور حال کے کپتانوں نے سنوکرکا میچ بھی کھیلا۔اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ہے۔

پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی پروانوں کی ہیٹ ٹرک،ذکا اشرف چیئرمین مقرر

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ کراچی میں جاری ہے۔ٹیم نے 9 جولائی کو سری لنکا روانہ ہونا ہے۔جہاں 2 ٹیسٹ میچزکی سیریز کھیلی جائے گی۔

شاہد آفریدی کے گھر میں شاہد خان آفریدی اور بابر اعظم اس انداز میں سنوکر کھیل رہے تھے کہ جیسے اس کے چیمپئن ہوں اور اپنے اپنے اعزاز کے دفاع میں ہوں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *