سنیل شیٹھی سے ملنے پر بانچھیں کھل اٹھیں،عمران خان پر شاہد آفریدی کا جواب گول
| | | |

سنیل شیٹھی سے ملنے پر بانچھیں کھل اٹھیں،عمران خان پر شاہد آفریدی کا جواب گول

نیویارک،کرک اگین رپورٹ سنیل شیٹھی سے ملنے پر بانچھیں کھل اٹھیں،عمران خان پر شاہد آفریدی کا جواب گول۔پاکستان کے سابق کپتان عمران خان کی گرفتاری اورسزا کے حوالہ سے شاہد آفریدی کو چپ لگ گئی لیکن ہمسایہ ملک بھارتی اداکار سنیل شیٹھی سے ملاقات کے دوران شاہد آفریدی کی بانچھیں کھل اٹھی تھیں۔شاہد خان آفریدی…