لارڈز ٹیسٹ،سٹیون سمتھ سنچری بناکر واپس
| | | | |

لارڈز ٹیسٹ،سٹیون سمتھ سنچری بناکر واپس

لندن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image لارڈز ٹیسٹ،سٹیون سمتھ سنچری بناکر واپس۔لارڈز ٹیسٹ،سٹیون سمتھ نے سنچری بنالی،انگلش ٹیم پریشان۔لارڈز میں ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز ڈرامہ۔پہلے آسٹریلیا کی 2 وکٹیں اوپرتلے گریں لیکن اس کے بعد ایک بار پھر انگلینڈ کیلئے مشکل کھڑی ہوگئی۔سٹیون سمتھ نے سنچری بناڈالی۔رائٹ ہینڈ بیٹر نے کیریئر کی…