لیڈزمیں تیسرا ایشز ٹیسٹ،سمتھ کا 100واں میچ،دنیا کے 75 ویں ،ریکارڈمیں نمبر ون کرکٹر
| | | | | |

لیڈزمیں تیسرا ایشز ٹیسٹ،سمتھ کا 100واں میچ،دنیا کے 75 ویں ،ریکارڈمیں نمبر ون کرکٹر

لیڈز،کرک اگین رپورٹ  لیڈزمیں تیسرا ایشز ٹیسٹ،سمتھ کا 100 واں میچ،دنیا کے 75 ویں کرکٹر،ریکارڈمیں نمبر ون کیسے۔ایشز2023 اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 3 کی پہلی سیریزکا تیسرا ٹیسٹ میچ 6 جولائی 2023 سے ہیڈنگلے لیڈز میں شروع ہورہا ہے۔ابتدائی 2 میچزکی شکست کے بعد انگلینڈ کو اپنے ملک میں ایشز ٹرافی بچانے کا چیلنج…