امپائرز کی پیشکش ٹھکرانے پر شان مسعود پر ہوٹنگ،عثمان خواجہ نے دفاع کردیا،مزید کئی باتیں
| | | |

امپائرز کی پیشکش ٹھکرانے پر شان مسعود پر ہوٹنگ،عثمان خواجہ نے دفاع کردیا،مزید کئی باتیں

سڈنی،کرک اگین رپورٹ امپائرز کی پیشکش ٹھکرانے پر شان مسعود پر ہوٹنگ،عثمان خواجہ نے دفاع کردیا،مزید کئی باتیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٓآسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان تیسرا ٹیسٹ جمعہ کی صبح 10 بجے مقامی وقت (پاکستانی وقت صبح 4 بجے )سے دوبارہ شروع ہوگا۔دورانیہ 30 منٹ بڑھایا گیا ہے۔ سلمان علی…