ٹی 20 ورلڈکپ 2024،سکاٹ لینڈ کی فتح،گروپ بی میں آسٹریلیا سے بھی اوپر ہوگیا
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،سکاٹ لینڈ کی فتح،گروپ بی میں آسٹریلیا سے بھی اوپر ہوگیا

برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،سکاٹ لینڈ کی فتح،گروپ بی میں آسٹریلیا سے بھی اوپر ہوگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے 12 ویں میچ میں سکاٹ لینڈ کی جیت۔گروپ بی کے برج ٹائون میں کھیلے گئے میچ میں اس نے نمیبیا کو…