سکندر بخت کا رضوان کے کریکٹر،ٹیم رول پر بڑا حملہ،قبضہ گروپ کہدیا،مزید سنگین باتیں
| | | | |

سکندر بخت کا رضوان کے کریکٹر،ٹیم رول پر بڑا حملہ،قبضہ گروپ کہدیا،مزید سنگین باتیں

کراچی،کرک اگین رپورٹ سکندر بخت کا رضوان کے کریکٹر،ٹیم رول پر بڑا حملہ،قبضہ گروپ کہدیا،مزید سنگین باتیں۔سابق کرکٹر سکندر بخت کا محمد رضوان کے کردار اور ٹیم میں رول پر بڑا حملہ،ان کی پڑھی جانے والی دعائوں کو بالواسطہ بد دعا قرار دے دیا ہے۔ایک ٹی وی انٹرویو میں انہوں نے تمام حدیں پار کردی…