آسٹریلیا کیلئے لیول پلیئنگ فیلڈ یا سہولت کاری،عامر جمال کو  18 اوورز بعد کیوں بائولنگ پر لایا گیا
| | |

آسٹریلیا کیلئے لیول پلیئنگ فیلڈ یا سہولت کاری،عامر جمال کو 18 اوورز بعد کیوں بائولنگ پر لایا گیا

سڈنی،کرک  اگین رپورٹ آسٹریلیا کیلئے لیول پلیئنگ فیلڈ یا سہولت کاری،عامر جمال کو 18 اوورز بعد کیوں بائولنگ پر لایا گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کیا عامر جمال کو پاکستانی کپتانی کپتان شان مسعود نے اس لئے اوورز کے لئے نہیں بلایا کہ ڈیوڈ وارنر کو سہولتکاری فراہم کرنی تھی۔ایک اور تبصرہ…