شاداب اورہیلز میں تصادم،ایک کو تارے نظر آگئے
| | | | | | |

شاداب اورہیلز میں تصادم،ایک کو تارے نظر آگئے

کراچی،کرک اگین رپورٹ شاداب اورہیلز میں تصادم،ایک کو تارے نظر آگئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شاداب خان اور ایلکس ہیلز کے تصادم میں ایک کو تارے نظر آگئے ہیں۔پی ایس ایل 9 میں نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آج کھیلے گئے میچ میں کراچی ٹیم کی بیٹنگ کے اختتامی لمحات میں یہ واقعہ…

پی ایس ایل 9،ایک اور سنسنی خیزشو،اوور میں 4 وکٹیں،اعظم خان کی اننگ رائیگاں،زلمی کامیاب
| | | | | | |

پی ایس ایل 9،ایک اور سنسنی خیزشو،اوور میں 4 وکٹیں،اعظم خان کی اننگ رائیگاں،زلمی کامیاب

لاہور،کرک اگین رپورٹ ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں ایک اور سنسنی خیز میچ۔ایک اور جاندار میچ کا اختتام۔اعظم خان کا جارحانہ لاٹھی چارج،کولن منرو کی شاندار بلے بازی پر اسپنر عارف یعقوب کا ایک اوور غالب آگیا،انہوں نے اننگ کے 19 ویں اوور میں صرف 2 رنز دے کر 4 وکٹیں لیں…

بابر اعظم کی  سنچری ،شاداب کی پٹائی کیوں نہ کی
| | | | | | |

بابر اعظم کی سنچری ،شاداب کی پٹائی کیوں نہ کی

    لاہور ،کرک اگین رپورٹ   بابر اعظم نے رواں پی ایس ایل کی دوسری ،اپنی پہلی اور ٹی 20 میں اوور آل 11 ویں سنچری بناڈالی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف 59 بالز پر سنچری مکمل کی اور اس کی ٹیم نے…

شاداب خان سچے نکلے،ڈی آر ایس پر آئوٹ انسانی غلطی،ہاک آئی کی معذرت آگئی

شاداب خان سچے نکلے،ڈی آر ایس پر آئوٹ انسانی غلطی،ہاک آئی کی معذرت آگئی

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز شاداب خان سچے نکلے،ڈی آر ایس پر آئوٹ انسانی غلطی،ہاک آئی کی معذرت آگئی۔ہاک آئی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو تصدیق کردی ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے میچ میں سلمان علی آغا کے خلاف رائلے روسو کو ناٹ آؤٹ قرار دینا انسانی غلطی تھی۔ہاک آئی…

پی ایس ایل 9،اسلام آباد نے قلندرز کے ساتھ وہی کیا جو پہلے لکھا تھا
| | | | | |

پی ایس ایل 9،اسلام آباد نے قلندرز کے ساتھ وہی کیا جو پہلے لکھا تھا

  لاہور،کرک اگین رپورٹ ہفتے کی رات لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو وکٹوں سے شکست دی۔196رنز کے ہدف کے تعاقب میں، یونائیٹڈ نے پراعتماد آغاز کیا، پاور پلے میں 50 رنز بنائے .آدھے راستے پر یونائیٹڈ نے دو وکٹ…

لاہور میں سپیڈ کے اوپر شاہین اور شاداب کی دلچسپ گفتگو،ملتان میں دھانی اور میرحمزہ کے دعوے
| | | | | | | |

لاہور میں سپیڈ کے اوپر شاہین اور شاداب کی دلچسپ گفتگو،ملتان میں دھانی اور میرحمزہ کے دعوے

  لاہور،ملتان:کرک اگین رپورٹ لاہور میں سپیڈ کے اوپر شاہین اور شاداب کی دلچسپ گفتگو،ملتان میں دھانی اور میرحمزہ کے دعوے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شاہین شاہ آفریدی کہتے ہیں کہ لاہور قلندرز پی ایس ایل 9 کے پہلے میچ کیلئے تیار ہے اورایک بار پھر جیت کے ساتھ اپنی مہم شروع…

آئی ایل ٹی 20،شاہین کی شاہانہ انٹری،اعظم خان بھی جاگ گئے،وسیم اکرم کا تصدیق سرٹیفکیٹ جاری
| | | |

آئی ایل ٹی 20،شاہین کی شاہانہ انٹری،اعظم خان بھی جاگ گئے،وسیم اکرم کا تصدیق سرٹیفکیٹ جاری

دبئی،کرک اگین رپورٹ متحدہ عرب امارات کی لیگ  انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 (آئی ایل ٹی 20) میں شاہین آفریدی کی شاہانہ انٹری،ٹیم جیت گئی،وسیم اکرم کی جانب سے ایک تصدیقی سرٹیفکیٹ جاری ہوگیا ہے۔پاکستانی پیسر کا اعلیٰ ترین ڈیبیو ہوا ہے۔ نیوزی لینڈ سے واپسی پر شاہین شاہ آفریدی کا آج پہلا میچ تھا۔آئی ایل…

شاداب خان فٹ ہوئے یا نہیں،ابرار اور خرام شہزاد کیلئے کتنا وقت،تفصیلات جاری
| | |

شاداب خان فٹ ہوئے یا نہیں،ابرار اور خرام شہزاد کیلئے کتنا وقت،تفصیلات جاری

لاہور 18 جنوری 2024،پی سی بی میڈیا ریلیز شاداب خان فٹ ہوئے یا نہیں،ابرار اور خرام شہزاد کیلئے کتنا وقت،تفصیلات جاری۔اسپنر ابرار احمد اور دائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر خرم شہزاد نے لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ڈاکٹر سہیل سلیم کی سربراہی میں میڈیکل پینل کی نگرانی میں اپنی بحالی ( ری ہیب )…

محمد عامر کی واپسی،شاہین شاہ کے ساتھ بائولنگ کریں گے،شاداب اور اعظم  ساتھ ہونگے
| | | |

محمد عامر کی واپسی،شاہین شاہ کے ساتھ بائولنگ کریں گے،شاداب اور اعظم ساتھ ہونگے

دبئی،کرک اگین رپورٹ محمد عامر کی واپسی،شاہین شاہ کے ساتھ بائولنگ کریں گے،شاداب اور اعظم ساتھ ہونگے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سابق کرکٹر محمد عامر ایک بار پھر اپنے ہم وطن کھلاڑیوں کے ساتھ ایکشن میں ہونگے۔عامرشاہین شاہ آفریدی،شاداب خان اور اعظم خان کے ساتھ کھیلیں گے۔ آئی ایل ٹی…

عہدہ سنبھالتے ہی شاداب خان کا پہلا بڑا کام،دوسراتبدیلی کیلئے کیا کہا
| | |

عہدہ سنبھالتے ہی شاداب خان کا پہلا بڑا کام،دوسراتبدیلی کیلئے کیا کہا

  لاہور ،کرک اگین رپورٹ ڈی ایس پی بنتے ہی شاداب خان نے پہلا کام اچھا کردیا،یہ جاننا بہت اہم ہے،اس لئے کہ پاکستان کے موجودہ حالات میں شاید اتنا مشکل پہلے کبھی نہ ہو،جتنا اب ہے۔ شاداب خان نے عہدہ سنبھالا اور ایک ٹوئٹ کیا ۔انہوں نے ایکس پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے…

کرکٹرز کا استعمال ،شاداب خان کیوں،سوال یہی باقی فسانہ
| | |

کرکٹرز کا استعمال ،شاداب خان کیوں،سوال یہی باقی فسانہ

  لاہور ،کرک اگین رپورٹ   کرکٹرز استعمال ہونے لگے یا کئے جانے لگے۔سوال یہی ہے اور باقی فسانہ ہے۔   پنجاب پولیس کو ضرورت کیوں پیش  آئی،سوال میں فسانہ نہیں ،پوری کہانی ہے۔ جاننا یہ ہے کہ کرکٹرز مجبور کئے جاتے ہیں یا خود بھی دلچسپی رکھتے ہیں۔ خبر یہ ہے کہ پنجاب پولیس…

دورہ نیوزی لینڈ،ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان،اہم شمولیت،اہم ہی اخراج
| | | | | |

دورہ نیوزی لینڈ،ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان،اہم شمولیت،اہم ہی اخراج

لاہور،کرک اگین رپورٹ دورہ نیوزی لینڈ،ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان،اہم شمولیت،اہم ہی اخراج۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شاداب خان فٹنس مسائل کے باعث اسکواڈ کا حصہ نہیں بن سکے ہیں۔ نسیم شاہ، حسنین ان فٹ تھے تاہم انہوں نے ریکور کیا ہے جب کہ احسان اللہ کو فٹ ہونے میں تھوڑا ٹائم…