راشد خان کا چرچا وقتی،آئر لینڈ جیت گیا،افغانستان پر کوئٹہ کے اثرات
| | | | | | |

راشد خان کا چرچا وقتی،آئر لینڈ جیت گیا،افغانستان پر کوئٹہ کے اثرات

شارجہ،کرک اگین رپورٹ راشد خان کا چرچا وقتی،آئر لینڈ جیت گیا،افغانستان پر کوئٹہ کے اثرات،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ راشد خان کے چرچے تھے۔19 رنزکے عوض 3 وکٹ۔آئرلینڈ پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں 6 وکٹ پر 149 اسکور ہی کرپایا تھا۔اس میں ہیری ٹکر کے 34 بالز پر ناقابل شکست 56…