شان مسعود ڈبل سنچری کرنے میں کامیاب ،ناقابل شکست ،پاکستانی اننگ ڈکلیئر
| | |

شان مسعود ڈبل سنچری کرنے میں کامیاب ،ناقابل شکست ،پاکستانی اننگ ڈکلیئر

    کینبرا ،کرک اگین رپورٹ شان مسعود اپنی سنچری کو ڈبل سنچری میں تبدیل کرنے میں کامیاب ہوگئے ۔   پاکستان نے دورہ آسٹریلیا کے 4 روزہ میچ کے دوسرے دن لنچ پر اپنی اننگ 391 رنز 9 وکٹ پر ڈکلیئر کردی ۔ شان مسعود نے ایک اور فرسٹ کلاس ڈبل سنچری بنادی۔وہ 201…