| | |

شان مسعود ڈبل سنچری کرنے میں کامیاب ،ناقابل شکست ،پاکستانی اننگ ڈکلیئر

 

 

کینبرا ،کرک اگین رپورٹ

شان مسعود اپنی سنچری کو ڈبل سنچری میں تبدیل کرنے میں کامیاب ہوگئے ۔

 

پاکستان نے دورہ آسٹریلیا کے 4 روزہ میچ کے دوسرے دن لنچ پر اپنی اننگ 391 رنز 9 وکٹ پر ڈکلیئر کردی ۔

شان مسعود نے ایک اور فرسٹ کلاس ڈبل سنچری بنادی۔وہ 201 پر ناقابل شکست لوٹے۔

آسٹریلیا نے آخری وقت تک بناکسی نقصان کے اپنی اننگ کی ہاف سنچری مکمل کرلی تھی۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *