پی ایس ایل8،عین وقت پر ایک کمنٹیٹر کا آنے سے انکار
| | | | | | | |

پی ایس ایل8،عین وقت پر ایک کمنٹیٹر کا آنے سے انکار

ملتان،کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل8،عین وقت پر ایک کمنٹیٹر کا آنے سے انکار۔پی ایس ایل 8 سے ایک کمنٹیٹررخصت،آنے سے معذرت۔یہی نہیں  اس نے آئی پی ایل 2023 کی کمنٹری کرنے سے بھی معذوری ظاہر کی ہے۔ پاکستان کے لئے کل تک بائولنگ کوچ کی ذمہ داری نبھانے والے سابق آسٹریلین پیسر شون ٹیٹ…