| | | | | | | |

پی ایس ایل8،عین وقت پر ایک کمنٹیٹر کا آنے سے انکار

ملتان،کراچی،کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل8،عین وقت پر ایک کمنٹیٹر کا آنے سے انکار۔پی ایس ایل 8 سے ایک کمنٹیٹررخصت،آنے سے معذرت۔یہی نہیں  اس نے آئی پی ایل 2023 کی کمنٹری کرنے سے بھی معذوری ظاہر کی ہے۔

پاکستان کے لئے کل تک بائولنگ کوچ کی ذمہ داری نبھانے والے سابق آسٹریلین پیسر شون ٹیٹ نے سوشل میڈیا پر کچھ یوں کہا ہے کہ

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان اور بھارت کا روایتی ٹاکرا آج،پہلی فتح کا انتظار

مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے بہت افسوس ہو رہا ہے کہ میں اپنے کام کے بوجھ کی وجہ سے  پی ایس ایل 8 اور آئی پی ایل2023 میں کمنٹری کے لیے دستیاب نہیں رہوں گا۔ میں اپنے خاندان کے ساتھ کچھ نجی وقت گزارنا چاہتا ہوں۔ بہت بہت شکریہ۔

یوں پی سی بی کے لئے یوں جھٹکا ہے کہ عین وقت پر کمنٹری سے انکار نے مسائل کھڑے کئے ہونگے۔سوال ہوتا ہے کہ کیا رمیز راجہ کے لئے راستے کھل سکتے ہیں۔لگتا نہیں ہے۔اس لئے کہ سابق چیئرمین پی سی بی نے نجی نیوز چینل کے لئے پی ایس ایل پر تبصروں کا معاہدہ کرلیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *