| | | |

آئی پی ایل میں آج 2 میچز،ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈکادن،گنگولی نے کوہلی کو نکال دیا

نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ

آئی پی ایل میں آج 2 میچز،ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈکادن،گنگولی نے کوہلی کو نکال دیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل 2024 میں آج 2 میچز ہونگے۔دہلی کیپٹلز ممبئی انڈینز کی میزبانی کرے گا اور لکھنؤ سپر جائنٹس راجستھان رائلز کی میزبانی کرے گا ۔

کرکٹرزکے نام لکھنے پر طلباکو پاس کرنے والے سرکاری یونیورسٹی کے پروفیسرز معطل

نئی دہلی میں ہونے والا ممبئی انڈینز کا میچ یوں اہم ہے کہ اسی میں بھارتی کپتان روہت شرما اور چیف سلیکٹر کی ملاقات ہے،اس میں بھارتی ٹی 20 اسکواڈ پر فائنل پیش رفت ہوگی۔

ادھر سابق کرکٹرز سنجے منجریکر کے بعد سابق طاقتور کرکٹر ساروگنگولی نے بھی اپنی ممکنہ 15 رکنی بھارتی ورلڈکپ ٹیم سے ویرات کوہلی کو باہر نکال دیا ہے۔

کرک اگین کا تجزیہ ہے کہ ویرات کوہلی ٹی 20 ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ ہونگے۔

ٹی 20 ہسٹری کا سب سے بڑا ہدف آئی پی ایل میں عبور،نیاریکارڈ اور لاٹھی چارج،امپائرتکرار

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *