| |

کرکٹرزکے نام لکھنے پر طلباکو پاس کرنے والے سرکاری یونیورسٹی کے پروفیسرز معطل

ممبئی،کرک اگین رپورٹ

کرکٹرزکے نام لکھنے پر طلباکو پاس کرنے والے سرکاری یونیورسٹی کے پروفیسرز معطل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت میں نرالے کام ہوئے ہیں۔طلبا کو بھارتی کرکٹرز کے نام لکھنے اور مذہبی نعرے درج کرنے کے انعام میں متعدد طلبا کو پاس کردیا گیا۔شکایت اور تحقیق پر سرکاری یونیورسٹی کے 2 پروفیسرز معطل ہوگئے ہیں۔

سرکاری یونیورسٹی کے دو پروفیسرز کو ان الزامات کے بعد معطلی کا سامنا کرنا پڑا کہ کئی طلباء صرف اپنی جوابی شیٹوں پر  کرکٹرز کے نام لکھ کر امتحان پاس کرنے میں کامیاب ہوئے۔ اس واقعہ کو ویر بہادر سنگھ پوروانچل یونیورسٹی کے ایک سابق طالب علم دیویانشو سنگھ نے ہائی لائٹ کیا تھا جس نے 3 اگست 2023 کو حق اطلاعات قانون (آر ٹی آئی) کے تحت درخواست دائر کی تھی۔ پہلے سال سے 18 فارما طلبا اس  کے رول نمبر بھی فراہم کیے تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *