نیا لطیفہ،ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض پنجاب کے صوبائی وزیر کھیل،حلف اٹھالیا
| | | |

نیا لطیفہ،ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض پنجاب کے صوبائی وزیر کھیل،حلف اٹھالیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ Image Source : Cricinfo نیا لطیفہ،ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض پنجاب کے صوبائی وزیر کھیل،حلف اٹھالیا نیا لطیفہ۔وہاب ریاض کو پنجاب حکومت کے نگران سیٹ اپ میں صوبائی وزیر کھیل بنادیا گیا ہے۔یہ ایسا پرلطف لطیفہ ہوگا جو تاریخ میں ایک وقت  تک رہے گا۔ پنجاب کی نگران کابینہ نے حلف  اٹھالیا ہے۔11…