پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ ،مین آف دی سیریز ایوارڈ طلبا مظاہرین کے نام
| | | | | |

پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ ،مین آف دی سیریز ایوارڈ طلبا مظاہرین کے نام

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ ،مین آف دی سیریز ایوارڈ طلبا مظاہرین کے نام۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ  بنگلہ دیش کے ٹاپ آل رائونڈر مہدی نے پلیئر آف دی سیریز کا ایوارڈ اپنے ملک کے  طالب علم مظاہرین کو وقف کیا ہے۔ یہ سلسلہ بنگلہ دیش میں طلبہ کے مظاہروں…