سری لنکا کی آئی سی سی کو عالمی عدالت میں گھسیٹنے کی دھمکی
| |

سری لنکا کی آئی سی سی کو عالمی عدالت میں گھسیٹنے کی دھمکی

کولمبو،کرک اگین رپورٹ سری لنکا حکومت کا آئی سی سی کے خلاف عالمی عدالت جانے کا اعلان،معطلی غیر قانونی قرار دے کر مسترد کردیا ہے۔  کھیل کے وزیر روشن رانا سنگھے نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے معطلی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ سری لنکا کرکٹ (ایس ایل…