عثمان خواجہ شق ایف کی خلاف ورزی کے تحت مجرم،آئی سی سی کا اعلان،کرکٹر کی اگلے میچ کیلئے نئی درخواست تیار
| | | |

عثمان خواجہ شق ایف کی خلاف ورزی کے تحت مجرم،آئی سی سی کا اعلان،کرکٹر کی اگلے میچ کیلئے نئی درخواست تیار

سڈنی،دبئی،کرک اگین رپورٹ Getty Images عثمان خواجہ شق ایف کی خلاف ورزی کے تحت مجر،آئی سی سی کا اعلان،کرکٹر کی اگلے میچ کیلئے نئی درخواست تیار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے تصدیق کردی ہے کہ  عثمان خواجہ کے خلاف تادیبی کارروائی شروع ہوگئی ہے۔ادھر کرکٹ…