مارک کمپٹن کی مار دھاڑ کے بیچ پنڈی میں اولوں کی برسات،طوفانی بارش
| | | | |

مارک کمپٹن کی مار دھاڑ کے بیچ پنڈی میں اولوں کی برسات،طوفانی بارش

    راولپنڈی،کرک اگین  رپورٹ مارک کمپٹن کی مار دھاڑ کے بیچ پنڈی میں اولوں کی برسات،طوفانی بارش۔نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے چوتھے ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں گزشتہ فتح کے میچ سے زیادہ ٹوٹل اسکور سجا نے کی کامیاب کوشش کی ہے ۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں بلیک کیپس نے پہلے بیٹنگ…