کیا شاہد آفریدی فارم 45 نہیں،47 کے تحت کھیلتے رہے،آج فینز نے آئوٹ کردیا
| | | | |

کیا شاہد آفریدی فارم 45 نہیں،47 کے تحت کھیلتے رہے،آج فینز نے آئوٹ کردیا

لاہور،کراچی :کرک اگین رپورٹ پی سی بی فارم 45 کا کرکٹر شاہد آفریدی دراصل 47 کیٹگری کا نکلا۔شاہد آفریدی کی زندگی بھر کی طرح غلط وقت پر ناقص شاٹ،اس بار میچ سے نہیں ،کرکٹ فینز کے دلوں سے آئوٹ ہوئے ہیں اور مستقل بنیادوں پر آئوٹ ہوگئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ میں حکمت،صلاحیت اور قابلیت نہ…